ETV Bharat / state

بی جے پی کارکنان کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں بی جے پی کارکنان کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز کیا گیا۔

بی جے پی کارکنان کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز
بی جے پی کارکنان کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 8:11 PM IST

سال 2014 کو سوچھ بھارت مشن ملک کے طول و عرض قومی تحریک کے طور پر شروع کیا گیا جس کو لیکر ہر سال صفائی ستھرائی کے حوالے سے اقدام اٹھائے جا رہے ہیں۔

بی جے پی کارکنان کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز
اسی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں بھی ایک صفائی مہم کا آغاز کیا گیا اس صفائی مہم میں بی جے پی پارٹی کارکنان نے شرکت کی۔ بارہمولہ بی جے پی دفتر سے لیکر ایس ایس پی آفس تک ریلی نکالی گئی جس میں بی جے پی کے درجنوں ورکرس نے حصہ لیا۔اس دوران پارٹی کے سینئر کارکُن راشدہ میر نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ اس مہم کا مقصد تھا کہ لوگوں کو صفائی ستھرائی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.