ETV Bharat / state

BDC Chairperson on Panchayat Secretariats: 'عوام کو پنچایت سیکریٹریٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنا ناگزیر' - بی ڈی سی چیئرپرسن عمران احمد

ضلع بارہمولہ میں ڈانگرپورہ، سوپور کے بی ڈی سی چیئرپرسن عمران احمد نے مقامی پنچ، سرپنچ صاحبان کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران علاقے میں پنچایت سیکریٹریٹ کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرنے پر زور دیا۔ BDC Chairperson on Panchayat Secretariats

BDC Chairperson on Panchayat Secretariats : ’عوام کو پنچایت سیکریٹریٹ کی اہمیت سے آگاہ کرنا ناگزیر‘

author img

By

Published : May 16, 2022, 7:53 PM IST

بارہمولہ: ہر ایک بلاک میں پنچایت سیکریٹریٹ کے قیام کو منظوری دینے پر ضلع بارہمولہ کے ڈانگرپورہ، سوپور کے بی ڈی سی چیئرپرسن عمران احمد نے لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ پنچایتی راج اداروں کو مستحکم کرنے سے ہی لوگوں کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہوگا۔ BDC Chairperson on Panchayat Secretariats انہوں نے علاقے میں پنچایت سیکریٹریٹ کے قیام کو منظوری دینے کے فیصلے کی ستائش کی۔

بی ڈی سی چیئرپرسن، سوپور کی پنچایت سیکریٹریٹ پر ایل جی انتظامیہ کی ستائش

ڈانگرپورہ، سوپور کے بی ڈی سی چیئرپرسن عمران احمد نے علاقے کے پنچ، سرپنچ صاحبان کے ساتھ ایک میٹنگ کے دوران علاقے میں پنچایت سیکریٹریٹ کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے عوام کو آگاہ کرنے پر زور دیا۔ BDC Chairperson Sopore on Panchayat Secretariats میٹنگ کے حاشیے پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنچایتی راج اداروں اور پنچایتی راج اداروں کو مستحکم کرنے سے ہی عوام کو راحت مل سکے گی۔

میڈیا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’’پنچایت سیکریٹریٹ کے قیام کے بعد لوگ در بدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور نہیں ہوں گے۔ ایک ہی چھت کے نیچے عوام کو درپیش سبھی مسائل کا ازالہ ممکن ہوگا۔‘‘ Panchayat Secretariats in Every Halqa انہوں نے علاقے میں پنچایتی سطح پر انجام دیے گئے تعمیراتی سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ڈانگرپورہ پورہ، زنگیر میں FC 14 اور MGNREGA کے تحت درجنوں تعمیراتی کام انجام دیے گئے جب کہ ان کے مطابق متعدد پروجیکٹس پر کام جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.