ETV Bharat / state

سوپور میں جسمانی طور پر معذور افراد کو مختلف آلات کی فراہمی - آرٹفیشل لمبس مینوفیکچیرینگ کارپوریشن آف انڈیا

سوپور میں اے ایل ایم سی اور محکمۂ سوشیل ویلفیئر کے اشتراک سے جسمانی طور پر ناخیز تقریباً 150 افراد کو مختلف آلات فراہم کیے گئے۔

سوپور میں جسمانی طور ناخیز افراد کو مختلف آلات فراہم

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 9:36 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور اور رفیع آباد سے تعلق رکھنے والے جسمانی طور پر ناخیز تقریباً 150 افراد کو وہیل چیئر، آلہ سماعت، ٹرائیسکل سمیت مختلف اشیاء مفت فراہم کی گئیں۔

سوپور میں جسمانی طور ناخیز افراد کو مختلف آلات فراہم

محکمہ سوشل ویلفیئر اور آرٹفیشل لمبس مینوفیکچیرینگ کارپوریشن آف انڈیا (ALMC) کے باہمی اشتراک سے آلات تقسیم کی گئیں۔

سوشل ویلفیئر کے آفیسران کے مطابق علاقے میں جسمانی طور ناخیز ضرورتمند اور غریب افراد کی نشاندہی کرکے جمعہ کو ایک تقریب کے دوان وہیل چیئر، آلہ سماعت، ٹرائیسیکل سمیت مختلف آلات مفت تقسیم کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کے پروگرامز کا انعقاد کرکے جسمانی طور ناخیز افراد کی معاونت کا سلسلہ جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں: بانڈی پورہ: جسمانی طور پر معذور افراد میں اشیائے ضروریہ تقسیم

انہوں نے مزید کہا کہ پروگرام کے دوان جسمانی طور ناخیز افراد کو مرکزی و یوٹی سرکار کی جانب سے وضع کی گئی مختلف اسکیموں سے متعلق بھی آگہی فراہم کی گئی۔

دریں اثناء، شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھی محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ضلع کے اجر علاقے میں ایک کیمپ منعقد کیا گیا جس میں جسمانی طور ناخیز 122افراد میں مختلف آلات تقسیم کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.