ETV Bharat / state

جسمانی طور معذور افراد کے لیے تربیتی کیمپ - عالمی وبا کورونا وائرس

کمپوزٹ ریجنل سنٹر سرینگر کی جانب سے جسمانی طور معذور افراد کے لیے سنگرامہ، سوپور میں تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

جسمانی طور خاص افراد کے لیے تربیتی کیمپ
جسمانی طور خاص افراد کے لیے تربیتی کیمپ
author img

By

Published : Jun 17, 2021, 8:16 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سنگرامہ، سوپور میں کمپوزٹ ریجنل سنٹر سرینگر کی جانب سے جسمانی طور معذور افراد کے لئے ایک تربیتی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں سوپور اور اس کے مختلف علاقہ جات سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔

جسمانی طور خاص افراد کے لیے تربیتی کیمپ

والنٹری میڈیکیرسوسائیٹی، سوپور کے ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر بشیر نے کیمپ کے انعقاد سے متعلق تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ جسمانی طور خاص افراد خصوصا بچوں میں شعور بیداری کے لیے اس طرح کے کیمپس کا انعقاد عمل میں لایا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیمپس میں معالجین اور ماہرین نے ان خاص افراد کا معائنہ کرنے کے علاوہ انہیں وہیل چیئر، آلات سماعت جیسی اشیاء بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔

ڈاکٹر بشیر نے مزید کہا کہ کیمپ کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق آگہی فراہم کرنے کے علاوہ ویکسینیشن کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

کیمپ میں آئے ہوئے لوگوں خصوصا ناخیز بچوں کے والدین نے آئندہ بھی اس طرح کے کیمپس کے انعقاد کی امید ظاہر کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.