ETV Bharat / state

بارہمولہ: حیدربیگ، پٹن میں تلاشی کارروائی - راستوں پر پہرے

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے حیدر بیگ، پٹن میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

Caso in hyderbeigh pattan
بارہمولہ: حیدربیگ، پٹن میں تلاشی کارروائی
author img

By

Published : Aug 23, 2021, 5:05 PM IST

حفاظتی اہلکاروں کو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی اور جموں و کشمیر پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ضلع بارہمولہ کے حیدر بیگ، پٹن کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کردی۔

علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھادئیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے۔

کسی بھی فرد کو گھر یا علاقے سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں: جموں میں ایک مرتبہ پھر مشتبہ ڈرون کی نقل و حرکت

خبر لکھے جانے تک محاصرہ اور تلاشی کاررورائی جاری تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.