ETV Bharat / state

سوپور: پولیس نے دہشت گردی کے خلاف حلف لیا

author img

By

Published : May 21, 2021, 8:27 PM IST

اس موقع پر جوانوں کو بتایا گیا کہ انہیں کس طرح دہشت گردی کے ساتھ لڑنا ہے اور ملک کو دہشتگردی سے بچانا ہے۔

antiterrorism pledge
دہشت گردی کے خلاف حلف

ضلع بارہمولہ کے تحصیل ہیڈکواٹر سوپور کے صدر پولیس سٹیشن میں سٹیشن ہاوس آفیسر کی زیر صدارت میں انسداد دہشتگردی کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اس میں پولیس کے جوانوں سے انسداد دہشتگردی کے حوالے سے حلف دلایا گیا۔ جوانوں کو بتایا گیا کہ انہیں کس طرح اس کے ساتھ لڑنا ہے اور ملک کو دہشتگردی سے بچانا ہے۔

دہشت گردی کے خلاف حلف

ذرائع کے مطابق 'انسداد دہشت گردی کے قومی دن' کے موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس صدر کے سٹیشن ہاوس میں پولیس سمیت سیکیورٹی فورسز نے جوش و جذبے کے ساتھ 'دہشت گردی' سے لڑنے کا حلف لیا۔

یہ بھی پڑھیں: بارہمولہ: کورونا گائیڈلائن کی خلاف ورزی

خبروں کے مطابق انہوں نے کہا، 'ہمارا مقصد صرف ایک عسکریت پسند کو مارنا نہیں ہے بلکہ عسکریت پسندی کا خاتمہ کرنا ہے اور ساتھ ہی کشمیری عوام کے لیے ماحول کو محفوظ بنانا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.