ETV Bharat / state

سیاحتی مقام گلمرگ میں لٹریری فیسٹیول کا اہتمام

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 7:28 PM IST

نوجوانوں کے ہنر کو فروغ دینے اور انہیں پلیٹ فارم مہیا کرانے کی غرض سے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں لٹریری فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں لٹریری فیسٹیول کا اہتمام
سیاحتی مقام گلمرگ میں لٹریری فیسٹیول کا اہتمام

وادی کشمیر کے مشہور و معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں ایکونک ہفتہ کے حوالے سے ایک لٹریری فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بارہمولہ کے ڈی سی سمیت مرکزی وزیر میناکشی لیکھی نے شرکت کی۔

لٹریری فیسٹیول میں تمدنی و ثقافتی پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔

منتظمین کے مطابق کلچرل پروگرام کا اہتمام مقامی نوجوانوں کے ہنر کو فروغ دینے اور انہیں دیگر بڑے پلیٹ فارمز تک رسائی کے لیے کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ: فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لیے میوزیکل پروگرام

پروگرام میں مرکزی وزیر میناکشی لیکھی، ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ سمیت پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.