ETV Bharat / state

سوپور: محکمہ باغبانی کا یک روزہ تربیتی کیمپ - نوجوانوں کے لیے روزگار

محکمہ باغبانی کی جانب سے نوجوانوں کے لئے ’فروٹ اینڈ ویجیٹیبلز پرزرویشن‘ کے عنوان سے سوپور میں یک روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

سوپور: محکمہ باغبانی کی جانب سے ایک روزہ تربیتی کیمپ منعقد

author img

By

Published : Feb 18, 2021, 6:46 PM IST

شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ میں محکمہ ہارٹیکلچر کی جانب سے بے روزگار نوجوانوں کے لئے یک تربیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف سرکاری اسکیموں کے بارے میں نوجوانوں کو جانکاری دی گئی۔

سوپور: محکمہ باغبانی کی جانب سے ایک روزہ تربیتی کیمپ منعقد

وہیں، اس دوران ماہرین نے نوجوانوں کو گھروں میں ہی سبزیوں اور پھلوں سے جوس، مربع اور کیچ اپ وغیرہ تیار کرنے کا ہنر بھی سکھایا۔ پروگرام میں علاقے کے کئی نوجوانوں نے حصہ لیا۔

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ہارٹیکلچر آفیسر الطاف حسین نے بتایا کہ ’’یک روزہ تربیتی پروگرام کے ذریعہ نہ صرف نوجوانوں کو مختلف سرکاری اسکیموں کے متعلق جانکاری دی گئی بلکہ انہیں گھر میں ہی آسان طریقے پر جوس وغیرہ تیار کرنے کی ٹریننگ بھی فراہم کی گئی۔‘‘

مزید پڑھیں؛ راموجی فلم سٹی میں آج سے سیاحوں کی چہل پہل شروع

انہوں نے مزید کہا کہ اس پروگرام کا مقصد نوجوانوں کے لیے روزگار کے مختلف ذرائع مہیا کرانا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.