ETV Bharat / state

'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج جسمانی طور پر ناخیز لوگوں نے سرکار اور محکمہ سوشل ویلفئر کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا کیونکہ پچھلے ساتھ مہینوں سے ان کو کوئی بھی پیسے نہیں ملے ہیں۔

'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'
'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'
author img

By

Published : Mar 3, 2020, 3:20 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ 'محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے ان کو ماہانہ ہزار روپے ملتے ہیں لیکن پچھلے ساتھ مہینوں سے ایک بھی پیسا نہیں ملا ہے'۔

'در پیش مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے'

انہوں نے کہا کہ 'ہم لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے موجودہ دور میں ایک ہزار روپے سے کیا ہوتا ہے اور وہ بھی وقت پر نہیں ملتا ہے، ہماری کوئی بھی نہیں سنتا اور اب ایسا لگتا ہے کہ جیسے ہم اس سماج کا حصہ ہے ہی نہیں '۔

انہوں نے مزید کہا کہ 'ہم سرکار اور محکمہ سوشل ویلفئر سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ہمارے مشکلات کا ازالہ کرے تاکہ ہم لوگوں کو بھی تھوڑی راحت ملے'۔

اس ضمن میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے تحصیل سوشل ویلفیئر افسر فیاض احمد سوپور سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ 'ہم معذور لوگوں کو گرامین بینک کے زریعہ پیسہ پہنچاتے ہے لیکن گرامین بینک کی آن لائن بینکنگ کی خرابی کی وجہ سے ان لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے لیکن انشاء اللہ ایک ہفتے کے اندر اندر ان کا یہ سارا پیسہ ان کو دیا جائے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.