ETV Bharat / state

سوپور: ڈانگر پورہ میں سرچ آپریشن

author img

By

Published : Oct 19, 2020, 1:25 PM IST

شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں ڈانگر پورہ علاقے کو سکیورٹی فورسز نے محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر دی ہے۔

سوپور: ڈانگر پورہ میں سرچ آپریشن
سوپور: ڈانگر پورہ میں سرچ آپریشن

عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کی ایس او جی ٹیم کی مشترکہ کارروائی کے دوران سوپور کے ڈانگر پورہ علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

علاقے کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دئیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید پڑھیں: پلوامہ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، ایک اہلکار زخمی

علاقے میں کسی بھی فرد کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

خبر لکھے جانے تک تک علاقے کا محاصرہ اور تلاشی مہم کا سلسلہ جاری تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.