ETV Bharat / state

بارہمولہ: 21سالہ طالب علم کی لاش برآمد، کیس درج - کیس درج

ضلع بارہمولہ کے چندوسہ علاقے میں 21سالہ طالب علم کی پر اسرار حالت میں لاش بر آمد ہونے کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

بارہمولہ: 21سالہ طالب علم کی لاش برآمد، کیس درج

author img

By

Published : Sep 11, 2021, 3:49 PM IST

شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے چندوسہ علاقے میں ہفتے کی صبح 21 سالہ طالب علم کو ایک مقامی نالے میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ چندوسہ علاقے میں ایک طالب علم کی لاش کو ننگلی نالے کے نزدیک پر اسرار حالت میں دیکھا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس کی ایک ٹیم جائے واردات پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔

متوفی طالب علم کی شناخت جاوید احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: بارہمولہ: ٹارہامہ کنزر کے لوگوں کا جل شکتی کے خلاف احتجاج

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.