-
#WarOnDrugs
— District Police,Bandipora (@bandiporapolice) November 5, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
Bank account having savings of Rs 1,70,807 belonging to a narcotics smuggler namely Aamir Rashid Sheikh S/o Abdul Rashid R/o Shilvat Sumbal freezed u/s *68F(2) of NDPS Act* by the Competent Authority & Administrator, SAFEM (New Delhi). @JmuKmrPolice @KashmirPolice
">#WarOnDrugs
— District Police,Bandipora (@bandiporapolice) November 5, 2023
Bank account having savings of Rs 1,70,807 belonging to a narcotics smuggler namely Aamir Rashid Sheikh S/o Abdul Rashid R/o Shilvat Sumbal freezed u/s *68F(2) of NDPS Act* by the Competent Authority & Administrator, SAFEM (New Delhi). @JmuKmrPolice @KashmirPolice#WarOnDrugs
— District Police,Bandipora (@bandiporapolice) November 5, 2023
Bank account having savings of Rs 1,70,807 belonging to a narcotics smuggler namely Aamir Rashid Sheikh S/o Abdul Rashid R/o Shilvat Sumbal freezed u/s *68F(2) of NDPS Act* by the Competent Authority & Administrator, SAFEM (New Delhi). @JmuKmrPolice @KashmirPolice
بانڈی پورہ: بانڈی پورہ پولیس نے نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹنسز(این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعات کے تحت ایک منشیات فروش کے قریب پونے دو لاکھ روپیے کی بچت کے بینک اکائونٹ کو منجمد کر دیا ہے۔ پولیس نے اس منشیات فروش کی شناخت عامر رشید شیخ ولد عبد الرشید شیخ ساکنہ شلوت، سمبل کے طور پر کی ہے جس کے اکائونٹ میں میں 1 لاکھ 70 ہزار 8 سو 7 روپیے تھے۔
بانڈی پورہ پولیس نے کہا کہ یہ کارروائی مجاز اتھارٹی اور ایڈ منسٹریٹر ایس اے ایف ای ایم (نئی دہلی) نے این ڈی پی ایس کی دفعہ کے 68F(2) کے تحت انجام دی ہے جو حکام کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ بانڈی پورہ پولیس نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا: '’’عامر رشید شیخ ولد عبدالرشید ساکن شلوت سمبل نامی منشیات فروش کے 1،70،807 روپیے کی بچے کے بینک اکائونٹ کو منجمد کیا گیا۔‘‘
مزید پڑھیں: Drug Peddler’s Property Attached: سوپور میں منشیات فروش کا مکان اٹیچ
پوسٹ میں مزید کہا گیا: ’’یہ کارروائی مجاز اتھارٹی اور ایڈ منسٹریٹر ایس اے ایف ای ایم (نئی دہلی) نے این ڈی پی ایس کی دفعہ کے 68F(2) کے تحت انجام دی ہے جو حکام کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا اختیار دیتا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ اس طرح کی کارروائیاں پولیس نے ماضی میں بھی انجام دی ہیں۔ جموں کشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے سوپور علاقے میں بدنام زمانہ منشیات فروشوں کی جائیداد کو قرق کرکے بینک اکاؤنٹ کو بھی سیز کر دیا تھا۔