ETV Bharat / state

Army Soldiers Carry Pregnant Lady on Shoulder فوج نے حاملہ خاتون کو اسٹریچر پر تین کلو میٹر دور ہسپتال پہنچایا

فوج کو اطلاع موصول ہوئی کہ چوٹوالی گاؤں میں شدید بخار اور پیٹ درد میں مبتلا حاملہ خاتون کو فوری طور طبی امداد کی ضرورت ہے، جس پر فوجیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ خاتون کو اسٹریچر پر ڈال کر 3 کلومیٹر فاصلہ طے کرکے ہسپتال پہنچایا۔ Army soldiers carry pregnant lady on stretcher

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 9, 2023, 5:51 PM IST

فوج نے حاملہ خاتون کو سٹریچر پر تین کلو میٹر فاصلے طے کر کے ہسپتال پہنچایا

اوڑی: جموں وکشمیر کے بونیار اوڑی کے چوٹوالی گاوں میں فوج نے درد زہ میں مبتلا خاتون کو ہسپتال پہنچایا۔ اطلاعات کے مطابق اوڑی میں ایل او سی کے نزدیک چوٹوالی گاؤں میں دردز ہ میں مبتلا خاتون کی حالت متغیر ہوئی ۔Army soldiers carry pregnant lady on stretcher for 3kms in Uri Baramulla

معلوم ہوا ہے کہ اس علاقے میں گزشتہ دنوں ہی برف باری ہوئی جس وجہ سے علاقے میں برف کی سفید چادر بچھ گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے فوج کو اس بارے میں اطلاع فراہم کی چنانچہ فوجی ٹیم فوری طور پر جائے موقع پر پہنچی اور پُر خطر راستوں کے باوجود خاتون کو چارپائی پر اُٹھا کر پرائمری ہیلتھ سینٹر بونیار پہنچایا۔

مزید پڑھیں: Ambulance Driver Saves Pregnant Woman ایمبولنس ڈرائیور کی حوصلہ افزا جرات، حاملہ خاتون کو پہنچایا اسپتال

دفاعی ترجمان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں نے وقت رہتے خاتون کو ہسپتال پہنچایا جس وجہ سے اُس کی جان بچ پائی۔مقامی لوگوں نے فوج کی اس کارروائی کو خوب سراہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.