ETV Bharat / state

Wreath Laying Ceremony Of Army Dog: فوج نے سنیفر ڈاگ کو خراج عقیدت پیش کیا - فوج کی جانب سے سنیفر ڈاگ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

بارہمولہ کے حیدر بیگ میں فوج نے سنیفر ڈاگ کے لیے خراج عقیدت کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں فوج کی جانب سے سنیفر ڈاگ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر فوج کے اعلی آفیسر صاحبان کے ساتھ ساتھ دیگر چھوٹے بڑے فوجی جوان بھی موجود تھے۔ Sniffer Dog killed in Encounter

فوج نے سنیفر ڈاگ کو خراج عقیدت پیش کیا
فوج نے سنیفر ڈاگ کو خراج عقیدت پیش کیا
author img

By

Published : Jul 31, 2022, 8:32 PM IST

Updated : Aug 1, 2022, 1:04 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے حیدر بیگ میں فوج نے سنیفر ڈاگ (Sniper Dog) کے لیے ایک ریتھ لیئنگ سرمنی Wreath Laying Ceremony کا اہتمام کیا گیا، جہاں آرمی ڈاگ ایکسل کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ دراصل سنیچر کو ونگیگام بالہ بارہمولہ میں ایک تصادم کے دوران فوج کے کتے کو گولی لگی تھی جس کے نتیجے میں یہ کتا زندگی کی جنگ ہار گیا۔

فوج نے سنیفر ڈاگ کو خراج عقیدت پیش کیا

آج فوج نے اس سلسلے میں اس اسنیفر کتے کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر فوج کے اعلی آفیسر صاحبان کے ساتھ ساتھ دیگر فوجی جوان بھی موجود تھے۔ فوج کے مطابق اس سنیفر ڈاگ کا نام ایکسل ( Axel) تھا اور یہ کافی ہوشیار ہونے کے ساتھ ساتھ فوج کو عسکری آپریشن میں کافی مدد کرتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Encounter breaks out in Baramulla: بارہمولہ میں ہوئے انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک

Last Updated : Aug 1, 2022, 1:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.