ETV Bharat / state

فوج نے رفیع آباد میں یوتھ کیمپ کا اہتمام کیا

سیشن کے دوران کھیلوں کا انعقاد جن میں چن اپ مقابلہ، پش اپ مقابلہ، کوئز مقابلہ، گلاس گرنا مقابلہ، ٹائر گول کا کھیل، ڈرائنگ مقابلہ شامل ہیں۔ پروگرام کے دوران اسکول کے بچوں، عوام سمیت مقامی نوجوانوں نے اظہار تشکر کیا اور آرمی کا اس طرح کے اقدام پر شکریہ ادا کیا۔

یوتھ کیمپ کا انعقاد کیا
یوتھ کیمپ کا انعقاد کیا
author img

By

Published : Jun 9, 2021, 12:45 PM IST

شمالی کشمیر کے رفیع آباد علاقہ میں 32 آر آر کی طرف سے وترگام رفیع آباد و راجور ٹائیگرز کلو فورس آرمی یونٹ کے سیلکوٹ کیمپ میں ولیج گیمز منعقد کئے گئے۔ مقامی نوجوانوں نے پرجوش طریقہ سے حصہ لیا اور فوج کا شکریہ ادا کرکے مزید پروگرام منعقد کرنے کی مانگ کی۔

یوتھ کیمپ کا انعقاد کیا

اس حوالے سے علاقہ بھر کے نوجوانوں نے مختلف گیمز میں حصہ لیا اور فوج کا مقصد نوجوانوں کو گیمز کے ساتھ ساتھ افواج میں شامل ہونے کے لئے ان میں تحریک پیدا کرنا ہے۔ کمپنی کمانڈر نے حوصلہ افزا لیکچر دیا اور انھیں بھارتی مسلح افواج میں شامل ہونے کے لئے دستیاب مختلف راستوں کے بارے میں بتایا۔

سیشن کے دوران کھیلوں کا اہتمام جن میں چن اپ مقابلہ، پش اپ مقابلہ، کوئز مقابلہ، گلاس گرنا مقابلہ، ٹائر گول کا کھیل، ڈرائنگ مقابلہ شامل ہیں۔ پروگرام کے دوران اسکول کے بچوں، عوام سمیت مقامی نوجوانوں نے اظہار تشکر کیا اور آرمی کا اس طرح کے اقدام پر شکریہ ادا کیا۔

بعد میں اجتماع نے قومی ترانہ گاتے ہوئے تقریب کے اختتام کیا۔ مقامی لوگوں نے رفیع آباد آرمی کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور مستقبل میں بھی اسی طرح کے واقعات کے انعقاد فوج کو درخواست کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.