بارہمولہ: سرحدی قصبہ اوڑی کے کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر پولیس اور فوج نے گولہ بارود اور منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔Arms Recovered In Uri LOC
ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاعات کے مطابق سرحدی علاقے اوڑی کےکمال کوٹ علاقے سے پولیس اور فوج کی 8 آر آر نے تلاشی کارروائی کے دوران گولہ بارود سمیت دس منشیات کے لفافے برآمد کیے ہیں۔Arms Ammunition Along With Narcotics Recovered in Uri
پولیس کے مطابق تلاشی کارروائی میں دو اے کے 47 رائفلیں۔ دو پستول 117 راؤنڈز اور منشیات کے دس لفافے برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے کیس درک کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔وہیں پولیس کے مطابق ابھی تک اس معاملے میں کسی کی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں: Hideout busted In Poonch پونچھ کے سرنکوٹ میں عسکریت پسندوں کی کمین گاہ تباہ، اسلحہ و بارود برآمد