ETV Bharat / state

Beijing Olympics 2022: بارہمولہ کے عارف محمد خان بیجنگ اولمپکس کے لیے منتخب - Beijing Olympics

عارف محمد خان جن کا تعلق ٹنگمرگ سے بتایا جاتا ہے۔ وہ انٹرنیشنل بیجنگ اولمپکس کھیل 2022 کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ عارف اولمپکس کھیلنے والے ایسے واحد کھلاڑی ہیں جن کو یہ موقع ملا ہے۔

بارہمولہ کے عارف محمد خان بیجنگ اولمپکس کے لیے منتخب

author img

By

Published : Nov 21, 2021, 11:41 AM IST

Updated : Nov 21, 2021, 10:30 PM IST

ضلع بارہمولہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوان سال اور ہنر مند عارف محمد خان انٹرنیشنل اولمپکس 2022 بیجنگ سرمائی اولمپکس میں اِسکی ایونٹ کے لیے کوالیفائی کرلیے ہیں۔ کھیل کے لیے نامزد ہونے کے سبب علاقہ میں خوشی کا ماحول ہے۔

بارہمولہ کے عارف محمد خان بیجنگ اولمپکس کے لیے منتخب

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے تحصیل ٹنگمرگ جو سیاحتی لحاظ سے کافی مشہور ہے- عارف محمد خان پورے ضلع کے لیے بالخصوص تحصیل ہیڈ کوارٹر ٹنگمرگ کے لیے خوشخبری کا باعث بنا ہے۔

عارف محمد خان کا تعلق ٹنگمرگ سے بتایا جاتا ہے۔ وہ انٹرنیشنل بیجنگ اولمپکس کھیل 2022 کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔ عارف اولمپکس کھیلنے والے ایسے واحد کھلاڑی ہیں جن کو یہ موقع فراہم ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اس حوالے سے ضلع بھر کے لوگوں کے اندر خوشی کا ماحول ہے جس کے بعد عارف محمد نام کے لڑکے کو ہر طرف سے مبارک باد پیش کی جارہی ہیں۔

Last Updated : Nov 21, 2021, 10:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.