ETV Bharat / state

Sopore Drowned Girl عوامی نیشنل کانفرنس نے سوپور میں غرقاب دوشیزہ کے اہل خانہ سے ہمدردی کی

عوامی کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے آج سوپور میں غرقاب دوشیزہ کے گھر جاکر ان کی والدہ اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔مظفر شاہ نے بعد میں دریاے جہلم میں اس جگہ کا بھی دورہ کیا جہاں غرقابی کا یہ واقعہ پیش آیا۔ANC expresses condolences to family of Sopore Drowned Girl

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 21, 2022, 9:43 PM IST

سرینگر:عوامی کانفرنس کے نائب صدر مظفر شاہ نے آج سوپور میں غرقاب دوشیزہ کے گھر جاکر ان کی والدہ اور دیگر اہل خانہ کے ساتھ اس سانحہ پر ہمدردی کا اظہار کیا۔مظفر احمد شاہ پارٹی لیڈران سمیت سوپور پہنچے جہاں گزشتہ روز ایک دوشیزہ نے دریاے جہلم میں چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کاخاتمہ کیا۔ANC expresses condolences to family of Sopore Drowned Girl

اس موقعہ پر انہوں نے غمزدہ خاندان کی ڈھارس باندھتے ہوئے اس واقعے کو اہل خانہ کیلئے صدمہ عظیم قرار دیا۔انہوں نے پارٹی سربراہ نیگم خالدہ شاہ کی طرف سے بھی متاثرہ خاندان بالخصوص غرقاب دوشیزہ کی والدہ سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔Sopore Rescue Operation for drowned girl

Awami National conference
عوامی نیشنل کانفرنس
مظفر شاہ نے بعد میں دریاے جہلم میں اس جگہ کا بھی دورہ کیا جہاں غرقابی کا یہ واقعہ پیش آیا۔ مظفر شاہ نے موقعے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس بات ہر حیرانگی کا اظہار کیا کہ اب تک ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ نے جائے وقوع کا نا ہی دورہ کیا اور ناہی متاظرہ خاندان سے ملاقات کی۔Sopore Rescue Operation for drowned girl

مزید پڑھیں: Rescue Operation In Sopore سوپور میں ریسکیو آپریشن کے مقام پر تصویر کشی پر پابندی

شاہ نے کہا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر بارہمولہ ایک فعال اور سنجیدہ شخصیت ہے مگر میں حیران ہو کہ اب تک وہ متاثرہ خاندان سے کیوں ملاقی نہیں ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اگر مقامی غوطہ خوروں اور پولیس نے غرقاب دوچیزہ کی لاش بازیاب کرنے کیلئے قابل سرہانہ کام سر انجام دیا ،تاہم مقامی انتظامیہ ایس ڈی آر ایف یا بحریہ کے ماہرین کی خدمات حاصل کرنے میں غفلت کی شکار ہوئی۔

مظفر احمدشاہ کے ہمراہ سابق ممبر پارلیمنٹ عبدالرشید شاہین،ایڈوکیٹ میر محمد،شفیع راہی ریاض،عبدالرشید وانی،محمد سلطان بٹ،لطیف احمد خان،سید مرتضی اور ڈاکٹر ہلال احمد بھی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.