ETV Bharat / state

LeT Militants Arrested in Sopore سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند اور معاون گرفتار - اسلحہ بر آمد

سوپور میں ایک تلاشی مہم کے دوران عسکریت پسند اور ان کے ایک معاون کو گرفتار کیا گیا ہے، اس دوران ان عسکریت پسندوں کے قبضے سے اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے، گرفتار شدہ عسکریت پسند کی شناخت رضوان مشتاق وانی جبکہ ان کے معاون کی شناخت جمیل احمد پراہ کے طور پر ہوئی ہے۔Arms recovered from the possession of militants

sdf
sad
author img

By

Published : Nov 5, 2022, 9:37 AM IST

Updated : Nov 5, 2022, 11:09 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں لشکر طیبہ سے وابستہ ایک عسکریت پسند اور ان کے ایک معاون کو گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق شاہ فیصل مارکیٹ سوپور میں ایک تلاشی مہم کے دوران عسکریت پسند اور ان کے ایک معاون کو گرفتار کیا گیا ہے، اس دوران ان عسکریت پسندوں کے قبضے سے کافی اسلحہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔

گرفتار کئے گئے عسکریت پسند کی شناخت رضوان مشتاق وانی جبکہ ان کے معاون کی شناخت جمیل احمد پراہ کے طور پر ہوئی ہے-Arms recovered from the possession of militants

پولیس کے ایک پریس بیان کے مطابق یہ عسکریت پسند سوپور میں غیر مقامی باشندوں پر حملہ کرنے کے کوشس میں تھے۔ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن سوپور میں ایک کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Police Solves Non Local killing Case بانڈی پورہ میں غیر مقامی مزدور کے قتل میں ملوث تین عسکریت پسند گرفتار

Last Updated : Nov 5, 2022, 11:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.