ETV Bharat / state

Body Fished out after 5 Days in Uri: جہلم میں چھلانگ والے شخص کی لاش 5روز بعد بازیاب - این ایچ پی سی ڈیم سے 30 سالہ شخص کی لاش

بونیار، اوڑی میں ایک 30سالہ شخص نے 12 مئی کو چندن واڑی پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی۔ پانچ دن کی مسلسل کوششوں کے بعد منگل کو لاش لاش بازیاب کی گئی۔Body Fished out after 5 Days in Uri

uri
uri
author img

By

Published : May 17, 2022, 8:13 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سلام آباد، اوڑی میں منگل کو این ایچ پی سی ڈیم سے 30 سالہ شخص کی لاش پانچ دن بعد نکالی گئی۔Body Fished out from Jhelum after 5 Days سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نثار احمد تیلی ولد عبد الجبار تیلی ساکنہ داچنا، سلام آباد، بونیار نے 12 مئی کو چندن واڑی، اوڑی میں پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگائی تھی، جس کے بعد اُس کی لاش کو بازیاب کرنے کی کوششیں جاری تھی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ پولیس، ایس ڈی آر ایف سمیت مقامی رضاکاروں کی پانچ دن کی مسلسل کوششوں کے بعد منگل کو لاش این ایچ پی سی ڈیم سلام آباد، اوڑی سے برآمدکی گئی۔ 30 year old Man’s Body Fished out from Jhelumلاش کو طبی وقانونی لوازمات کیلئے سب ڈسٹرکٹ اسپتال، اوڑی منتقل کیا گیا، بعد ازاں میت کو آخری رسومات کیلئے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا۔

پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں: Driver's Body Fished out from Chenab: غرقاب ڈرائیور کی لاش ایک ماہ بعد برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.