ETV Bharat / state

شمالی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے

شمالی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jan 4, 2021, 1:03 PM IST

شمالی کشمیر میں پیر کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز تقریباً ساڑھے دس بجے شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ میں زلزلہ آیا جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی ہے، اگرچہ زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے، تاہم لوگوں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا۔ لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔

اس سوپور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.