ETV Bharat / state

Hybrid Militants Arrested in Sopore: سوپور میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار - LeT Module Busted in Bandipora

سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز بارہمولہ ضلع کے سوپور قصبے میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ عسکریت پسندوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کرنے کا دعوی کیا۔Hybrid Militants Arrested in Sopore

2-let-hybrid-militants-held-in-sopore-arms-and-ammo-recovered
سوپور میں دو ہائبرڈ عسکریت پسند گرفتار
author img

By

Published : May 16, 2022, 11:09 PM IST

سوپور: فوج کی 22 آر آر 179 سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے متشرکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے فروٹ منڈری کارسنگ کے نزدیک تلاشی کے دوران دو ہابرئڈ عسکریت پسند کو گرفتار کیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار عسکریت پسندوں سے گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد بھی برآمد کیا گیا۔Hybrid Militants Arrested in Sopore

گرفتار عسکریت پسندوں کی شناخت مبشر منظور ولد منظور احمد یتو اور عابد ایوب ڈار ولد محمد ایوب ڈار کے طور پر ہوئی ہے جو سوپور کے نوپورہ علاقہ کے رہنے والے ہیں۔ اس سلسلے میں پولیس نے پولیس اسٹیشن سوپور میںایک ایف آئی آر درج کی اور مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.