ETV Bharat / state

Missing Boy found Dead in Uri: گمشدہ کمسن لڑکے کی لاش برآمد - بارہمولہ گمشدہ کمسن لڑکے کی لاش برآمد

کمسن بچے کی لاش کو ایک علاقے میں زخموں کے نشانات کے ساتھ بر آمد کیا گیا جسے دیکھ کرایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس کمسن بچے کو کسی جنگلی جانور نے ہلاک کیا ہے۔‘ boy goes Missing in URI Baramulla

15546044_
15546044_15546044_
author img

By

Published : Jun 13, 2022, 2:40 PM IST

شمالی کشمیر North Kashmir کے سرحدی قصبہ اوڑی میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے 12 سالہ لڑکے کی لاش پیر کی صبح جنگلات سے بر آمد کی گئی۔ Missing Boy found Dead in Uri قصبہ اڑی کے بونیار علاقے سے تعلق رکھنے والا بارہ سالہ لڑکا شاہد احمد ولد عبدالجبار گنائی مویشی چرانے گھر سے نکلا تاہم شام تک واپس نہ لوٹنے کے بعد اس کے اہل خانہ نے پولیس میں رپورٹ درج کرائی تھی۔

مقامی باشندوں، پولیس اور فوج کی جانب سے گزشتہ شام سے ہی شاہد کو تلاش کرنے کی کارروائی شروع کی گئی تھی۔ boy goes Missing in URI پولیس ذرائع کے مطابق شاہد لاش پیر صبح جنگل سے برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ لاش کو ایک علاقے میں زخموں کے نشانات کے ساتھ بر آمد کیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اس بچے کو کسی جنگلی جانور نے ہلاک کیا ہے۔‘ واضح رہے کہ دو دن قبل ہی کلسا گھاٹی میں جنگلی جانور نے ایک بچے پر حملہ کیا تھا جس میں بچے کی موت ہوگئی تھی۔

مزید پڑھیں: جنگلی جانور کے حملے میں کمسن بچی کی ہلاکت کے بعد گاندربل میں خوف کا ماحول

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.