ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں خاتون ہلاک - ضلع بانڈی پورہ

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سڑک حادثے کے دوران ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔

بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں خاتون ہلاک
بانڈی پورہ: سڑک حادثے میں خاتون ہلاک
author img

By

Published : May 25, 2021, 2:26 PM IST

ضلع بانڈی پورہ میں حاجن علاقے کے گنڈ جہانگیر نامی گاؤں میں ایک موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 48 سالہ خاتون ہلاک ہوگئی۔

مقامی لوگوں کے مطابق خاتون موٹر سائیکل زیر رجسٹریشن نمبر JK151850 پر سوار تھی اور گنڈ جہانگیر کے موقع پر بائک سے گر گئی۔ گرچہ خاتون کو فوری طور زخمی حالت میں نزدیکی اسپتال پہنچایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

فوت ہونے والی خاتون کی شناخت زیبہ بیگم زوجہ غلام محمد ساکنہ گنڈ جہانگیر کے طور ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.