ETV Bharat / state

عوام سے کئے گئے وعدوں پر پورا اترنا ہے: محمداکبر لون

نیشنل کانفرنس کے سینیئر رہنما محمداکبر لون نے بارہمولہ پارلیمانی نشست پر جیت درج کرنے کے بعد اپنے آبائی گاؤں نائدکھے سوناواری آنے پر انکا شاندار استقبال کیا گیا

author img

By

Published : May 27, 2019, 9:29 AM IST

عوام سے کئے گئے وعدوں پر پورا اترنا ہے: محمداکبر لون

اکبر لون نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جیت کا سہرا ان کے تمام ووٹرزکے سر جاتا ہے اور وہ ان کے کافی مشکور ہیں-

عوام سے کئے گئے وعدوں پر پورا اترنا ہے: محمداکبر لون

انہوں نے کہا کہ ان کے لئے یہ مسرت کی بات ہے انہیں عوام کا مینڈیٹ ملا ہے اور وہ ان کی امیدوں پر کھرا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے۔

Intro:نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنما محمداکبر لون نے بارہمولہ پارلیمانی نشست پر جیت درج کرنے کے بعد اپنے آبائی گاؤں نائدکھے سوناواری واپس آگئے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا- اکبر لون نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی جیت کا سہرا ان کے تمام ووٹر موں کر سر جاتا ہے اور وہ ان کے کافی مشکور ہے - انہون نے کہا کہ ان کے لئے یہ مسرت کی بات ہے نل انہیں عوام کا ایک اچھا خاصا مینڈیٹ ملا ہے اور وہ ان کی امیدوں پر کھرا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.