ETV Bharat / state

والی بال ٹورنامنٹ کا اختتام

author img

By

Published : Jul 25, 2019, 1:50 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں 'کیپٹن وشال بنڈرال کیرتی چکر' والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس کا فائنل میچ گزشتہ روز کھیلا گیا۔

والی بال ٹورنامنٹ کا اختتام

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں گزشتہ 15 روز سے والی بال ٹورنامنٹ جاری تھا جس کا اختتام گزشتہ روز ہوا۔

اس ٹورنامنٹ میں 20 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔

والی بال ٹورنامنٹ

فائنل میچ دیکھنے کے لیے سیکٹر 5 کے کمانڈنف افسر بطور مہمان خصوصی موجود تھے، جبکہ شائقین کی بڑی تعداد بھی میچ دکھنے پہنچی تھی۔

میچ کے بعد بریگیڈیئر وویک نارنگ نے کہا کہ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرنے سے نوجوانوں کی صلاحیتیں ابھریں گی اور وہ ملک و غیر ملکی سطح پر اپنا اور اپنے والدین سمیت اپنے علاقے کا نام روشن کریں گے۔

Intro:پندرہ دنوں سے جاری شہید کپٹان وشال بنڈرال کرتی چکرہ والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ۔

Body:شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے باپورہ علاقے میں  پچھلے پندرہ دنوں سے جاری والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا ۔اس والی بال ٹورلمنٹ میں  ضلح کی کل بیس ٹیموں نے حصہ لیا ۔تقریب کے دوران5  سیکٹر کمانڈنگ افسر مہمان خصوصی تھے ۔اسکے علاوہ مقامی لوگوں کے علاوہ کھیل شاعیقین کی بڈی تعداد موجود تھی  فاینل مقابلا سبلاین چھٹے بانڈے وارسز حسن سپورٹس کے درمیان کھلاگیا ۔جس دوران چٹھے بانڈے نے شاندار کامیابی حاصل کی ۔

Conclusion:تقریب دوران برگریڈر وویک نارنگ کا کہنا تھا کہ ایسے کھیل مقابلوں سے مقامی نوجوانوں کو پلیٹ فارم مہیا کرنا ہیں تاکہ وہ صیح سمت میں  جاے۔
تقریب کے اخر پر ٹیموں میں  نقدی اور ٹرفیاں بھی تقسم کی گیں ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.