ETV Bharat / state

Zedkushi Bridge Inaugurated in Bandipora:بانڈی پورہ میں 4کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر پُل کا افتتاح - سرحدی قصبہ گریز

شمالی کشمیر North Kashmirکے ضلع بانڈی پورہ میں 4کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے زیڈکُشی پُل کا افتتاح Zedkushi Bridge Inaugurated in Bandiporaکیا گیا۔

Zedkushi Bridge Inaugurated in Bandipora:بانڈی پورہ میں 4کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر پُل کا افتتاح

author img

By

Published : Dec 30, 2021, 4:17 PM IST

مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ Union Minister Rajnath Singhنے ملک میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹس کا ای افتتاح کیا جن میں ضلع بانڈی پورہ کے سرحدی قصبہ گریز کا زیڈکُشی پُل بھی شامل ہے۔

بانڈی پورہ میں 4کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر پُل کا افتتاح

بی آر او کی جانب سے تعمیر کیے گئے زیڈکشی پُل پر قریب 4کروڑ روپے کا خرچہ آیا جبکہ سرحدی قصبہ میں مزید 4پروجیکٹس کو بھی عنقریب ہی عوام کے نام وقف کیے جانے کا بھی اعلان کیا گیا۔

مرکزی وزیر دفاع کی جانب سے ای افتتاح کے بعد ڈی سی بانڈی پورہ نے ضلع صدر مقام میں ایک تقریب کے دوران پُل کا رسمی طور افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں: Rajnath Singh Inaugurated 2 bridges at Sonamarg جموں و کشمیر کے سونمرگ میں 2 پلوں کا افتتاح

تقریب کے موقع پر ڈی سی بانڈی پورہ نے کہا کہ پُل کی تعمیر کے بعد سرحدی قصبہ میں رہائش پذیر لوگوں کو عبور و مرور میں کافی آسانی ہوگی، وہیں انہوں نے کہا کہ ضلع میں دیگر 4پروجیکٹس پر بھی ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے اور انہیں بھی عنقریب ہی عوام کے لیے وقف کیا جائے گا۔

زیڈکُشی پُل Zedkushi Bridge Inaugurated in Bandiporaکے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے دور دراز علاقوں میں سال بھر آمد و رفت جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.