ETV Bharat / state

جھیل ولر میں دو افرد غرقاب - بانڈی پورہ

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں جھیل ولر سے متصل نالہ مدھومتی میں دو نوجوان ڈوب گئے جس میں سے ایک کو بچالیا گیا جبکہ دوسرے شخص کی تلاش جاری ہے۔

wular lake
جھیل ولر میں دو افرد ڈوب گئے، ایک شخص بازیاب دوسرے کی تلاش جاری
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 1:34 PM IST

نمائندے کے مطابق ہفتے کی صبح بانڈی پورہ کے لہروال پورہ میں اُس وقت کہرام مچ گیا جب دو نوجوان نالہ مددھومتی سے ریت نکالنے نکلے اور پھسلن کی وجہ سے دونوں ندی میں ڈوب گئے۔

جھیل ولر میں دو افرد ڈوب گئے، ایک شخص بازیاب دوسرے کی تلاش جاری

مقامی آبادی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بلال احمد ڈار کو بچا لیا جبکہ خبر لکھے جانے تک دوسرے نوجوان وسیم احمد ملہ کی تلاش جاری تھی۔

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وسیم احمد ملہ غرقآب ہو گئے گئے ہونگے۔

مقامی آبادی، پولیس اور رضاکاروں کی جانب سے وسیم احمد کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.