ETV Bharat / state

Conductor Killed Truck Driver Injured in Bandipora: سرک حادثے میں کنڈکٹر ہلاک، ٹرک ڈرائیور زخمی - بانڈی پورہ کنڈکٹر ہلاک جبکہ ڈرائیور زخمی

سرینگر - بانڈی پورہ روڑ پر ایک ٹرک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں کنڈکٹر ہلاک جبکہ ڈرائیور زخمیBandipora Road Accident, Truck Driver Injured Conductor Killed ہو گیا۔

1
1
author img

By

Published : Jun 1, 2022, 1:29 PM IST

شمالی کشمیر North kashmirمیں ضلع بانڈی پورہ کے شلوت علاقے کے قریب سرینگر - بانڈی پورہ روڑ پر سیمنٹ سے لدا ایک ٹرک زیر رجسٹریشن نمبر JK19 0375سڑک سے پھسل کر حادثے کا شکار ہو گیا۔ Truck Driver Injured Conductor Killed during Road Accident in bandiporaحادثے کے سبب ٹرک میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں ٹرک کا کنڈکٹر اور ڈرائیور شدید زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آیا۔

سرک حادثے میں کنڈکٹر ہلاک، ٹرک ڈرائیور زخمی

ٹرک میں آگ نمودار ہونے کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کو مطلع کیا گیا جبکہ زخمی ڈرائیور اور کنڈکٹر کو فوری طور سرینگر کے شیر کشمیر انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنز کالج و اسپتال بمنہ منتقل کیا گیا جہاں کنڈکٹر زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہوگیا۔ Conductor Killed Driver Injured as truck skids off in Bandiporaمعالجین نے زخمی ڈرائیور کی حالت مستحکم بتائی ہے۔

ایک پولیس عہدیدار نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے فوت ہونے والے ٹرک کنڈکٹر کی شناخت 26سالہ راکیش سنگھ ساکنہ چننی، جموں جبکہ زخمی ڈرائیور کی شناخت اجے سنگھ ولد وردن سنگھ ساکنہ بٹوٹ رام بن کے طور پر ظاہر کی ہے۔ Bandipora Road Accidentپولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.