ETV Bharat / state

عسکریت پسندوں کے معاون گرفتار - بانڈی پورہ

بانڈی پورہ پولیس نے عسکریت پسندوں کے تین معاونوں کو گرفتار کیا ہے، تینوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 12:49 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے پولیس نے عسکریت پسندوں کے تین معاونوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے 'قصبے میں عسکریت پسندوں کے تین معاونوں کو گرفتار کیا گیا ہے'۔

پولیس نے ان کی شناخت باغ کے ابرار گلزار، چٹھے بانڈے کے محمد وقار اور کوئل کے منیر احمد شیخ کے نام سے کی ہے۔

تینوں معاونوں کو پولیس نے یو اے پی اے ایکٹ کے تحت گرفتار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
ایل او سی پر دراندازی، دو عسکریت پسند ہلاک
جموں و کشمیر: کورونا سے مزید چھ اموات
مفتی سعید کی بیٹی روبیہ کو قابل اعتراض کالز، شکایت درج

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں آئے دن او جی ڈبلیو، 'اوور گراونڈ ورکرس' یعنی عسکریت پسندوں کے معاونوں کی گرفتاریوں کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں۔

جموں و کشمیر پولیس کا ماننا ہے کہ ہر وہ شخص جو عسکریت پسندوں کی حمایت کرتا ہے، وہ ایک او جی ڈبلیو یعنی اوور گراونڈ ورکر ہے۔ وہ شخص جس کے گھر میں عسکریت پسند ٹھہرے ہوئے ہوں، وہ پولیس کی رڈار میں آجاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.