ETV Bharat / state

Kashmiri Students Make Smart Spoon: طالب علموں نے سالن اور نمک کی مقدار چیک کرنے والا چمچہ بنایا

بانڈی پورہ کے چھ طالب علموں نے ایسا کارنامہ انجام دیا ہے جس کی چہار جانب تعریف ہو رہی ہے۔ طالب علموں نے سالن اور نمک چیک کرنے والا اسمارٹ چمچہ تیار کیا ہے، جس سے بلڈ پریشر مریضوں کو کافی مدد ملے گی Youth of Bandipora Invented the Smart Spoon۔

Kashmiri Students Make Smart Spoon
Kashmiri Students Make Smart Spoon
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 9:14 PM IST

Updated : Mar 20, 2022, 3:36 PM IST

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ چھ طالب علموں کے چھ طالب علموں کی ٹیم نے ایک ایسا چمچہ تیار کیا ہے جس سے کھانے پینے میں نمک کی مقدار کو آسانی سے چیک کیا جا سکتا ہے youth of Bandipora Invented the Smart Spoon۔

ویڈیو دیکھیے۔

عدنان فاروق، تابش مشتاق، سیرت، تبسم منظور، زینب النساء اور امان نامی ان طالب علموں کے مطابق یہ اسمارٹ چمچہ ہائی بلڈ پریشر مریضوں کے لئے انتہائی کارگر ثابت ہوگا۔ جنہیں ڈاکٹر ہمیشہ کم نمک کھانے کی تلقین کرتے ہیں۔

Kashmiri Students Make Smart Spoon
اسمارٹ چمچہ ۔۔۔ جس سے نمک اور سالن کا مقدار چیک کیا جا سکتا ہے اور بلڈ پریشر مریضوں کو آسانی ہوگی۔

تاہم ابھی تک کوئی ایسا آلہ ایجاد نہیں کیا گیا تھا جس سے یہ پتہ چلے کہ کھانے میں نمک کی مقدار کتنی ہے ان طالب علموں کے مطابق یہ چمچہ کٙنڈکٹیوٹی اور ریزسٹنس کے اصولوں پر کام کرتا ہے۔ چمچ پر ایک ڈِس پلے اور سینسر لگا ہے اور کسی کھانے میں ڈبوتے ہی ڈِس پلے پر لگے سبز اور سُرخ اِنڈیکیٹر کھانے میں کم یا زیادہ نمک کی موجودگی ظاہر کرتے ہیں۔

Kashmiri Students Make Smart Spoon
چمچہ تیاری کرتی ہوئیں طالبہ ۔۔۔۔

فی الحال اس چمچہ میں ایک بیٹری لگائی گئی ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ چمچہ بغیر بیٹری کے ہی کام کرے۔

مزید پڑھیں:

چھ طالب علموں کی جانب سے اسمارٹ چمچہ ایجاد کرنا نوجوان کی علمی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے جس سے آنے والے وقت میں اس سے نہ صرف ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کو مدد ملے گی بلکہ مستقبل قریب میں یہ آلہ تمام بنی نوع انسانوں کے کام آئے گا۔

Last Updated : Mar 20, 2022, 3:36 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.