ETV Bharat / state

Teachers Association Foot March سوناواری میں ٹیچرس ایسوسی ایشن کا پیدل مارچ

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 10:47 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے سمبل بازار میں آج جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کو لیکر پیدل مارچ نکالا ۔ احتجاجیوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کو لیکر نعرے درج تھے ۔Teachers Association Foot March

Etv Bharat
Etv Bharat

بانڈی پورہ: سوناواری کے سمبل سب ضلع میں جموں و کشمیر ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے ایک پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا۔ اس مارچ میں شامل ملازمین مطالبہ کررہے تھے کہ نیشنل پینشن اسکیم کو ہٹاو دو اور انہیں بھی اولڈ پیشن اسکیم کے زمرے میں لایا جائے۔Teachers Association Foot March

سوناواری میں ٹیچرس ایسوسی ایشن کا پیدل مارچ

احتجاجیوں نے یہ مارچ سمبل بازار سے سب ضلع ہیڈکواٹر تک کیا اور اس دوران انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ان کے مطالبات کو لیکر نعرے درج تھے ۔ٹیچرس ایسوسی ایشن سے وابستہ ملازمین نے اس دوران "نشہ مکت بھارت ابھیان " کے تعلق سے بھی عام لوگوں کو ایک پیغام دیا اور نوجوانوں کو منشیات سے باز آنے کی اپیل کی۔

مزید پڑھیں: Baramulla Candle Light March بارہمولہ میں جموں و کشمیر ٹیچرز فورم کی جانب سے پرامن احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.