ETV Bharat / state

Woman's Death in srinagar بہو کی سسرال میں موت، میکے والوں کا قتل کا الزم - سرینگر خاتون کی پر اسرار موت

سمبل حاجن سڑک پر احتجاج کرتے ہوئے مرکنڈل علاقے کے باشندوں نے ایک مقامی خاتون کی پر اسرار موت کو قتل قرار دیتے ہوئے خاتون کے سسرال والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ Sumbal Woman’s Death at in laws in Srinagar

بہو کی سسرال میں موت، میکے والوں نے عائد کیا قتل کا الزم

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 6:26 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے سمبل سب ضلع کے مرکُنڈل علاقے میں بدھ کی صبح مقامی باشندوں لوگوں نے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں شامل لوگوں نے ایک مقامی 25 سالہ خاتون - مہوش بیگم - کی پُر اسرار پر میں اس کے سسرال والوں پر قتل کا الزام عائد کیا۔ احتجاجیوں کے مطابق خاتون کو اُس کے سسرال والوں نے قتل کیا ہے جس کی تحقیقات کی جانی چاہئے۔ Sumbal Woman’s Death at in laws in Srinagar Kins Protest

۱

احتجاجیوں نے سمبل حاجن سڑک پر احتجاج کیا جس کے سبب ٹریفک کی نقل و حمل بھی متاثر ہوئی۔ احتجاجی مظاہرین نے مہوش نامی مقامی خاتون کے مبینہ قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے مقامی باشندوں نے کہا کہ 25سالہ مہوش کی شای سرینگر کے مضافاتی علاقہ پنزی نارہ کے رہائشی فاروق احمد حجام کے ساتھ ہوئی تھی۔Kins Protest Allege Murder

احتجاج کر رہے لوگوں نے بتایا کہ گزشتہ شام لڑکی کے میکے والوں کو یہ اطلاع دی گئی کہ مہوش کی موت واقع ہوئی ہے۔ احتجاج میں شامل درجنوں مرد و زن نے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے فوجداری مقدمہ دائر کرکے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی اپیل کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ضمن میں تفتیش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.