ETV Bharat / state

Sumbal Park Dilapidated:’ سرکاری محکموں کی رسہ کشی کے سبب پارک کی حالت خستہ‘

’’محکمہ پھول بانی کی جانب سے پارک کی دیکھ ریکھ کے لیے باغبان تعینات تھے تاہم محکمہ کی جانب سے پارک کی دیکھ ریکھ ترک کیے جانے سے پارک کی حالت انتہائی خستہ Sumbal Park Dilapidatedہو چکی ہے۔‘‘

Sumbal Park Dilapidated:’ سرکاری محکموں کی رسہ کشی کے سبب پارک کی حالت خستہ‘
Sumbal Park Dilapidated:’ سرکاری محکموں کی رسہ کشی کے سبب پارک کی حالت خستہ‘
author img

By

Published : Apr 5, 2022, 4:02 PM IST

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ کے سب ضلع سمبل میں واقع معروف پارک کی حالت انتہائی خستہ ہے۔ Sumbal Park Dilapidatedپارک جو ایک وقت میں کافی خوبصورت اور جاذب ہوا کرتی تھی اور آس پاس کے لوگ راحت و آرام کے پل گزارنے کے لیے اکثر و بیشتر پارک آتے رہتے تھے، تاہم آج وہی لوگ پارک کی خستہ حالی کے سبب یہاں آنے سے کترا رہے ہیں۔

بانڈی پورہ کے سب ڈسٹرکٹ سمبل میں پارک کی حالت خستہ

پارک میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ، پلاسٹک اور پالی تھین کے ڈھیر جمع ہیں وہیں بیشتر مقامات پر جنگلی گھاس کے سبب یہاں آنے والے لوگوں کو بیٹھنے کی جگہ نہیں مل رہی۔ Sumbal Park Dilapidatedمقامی باشندوں نے پارک کی خستہ حالی پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا: ’’محکمہ پھول بانی کی جانب سے پارک کی دیکھ ریکھ کے لیے باغبان تعینات تھے تاہم محکمہ کی جانب سے پارک کی دیکھ ریکھ ترک کیے جانے سے پارک کی حالت انتہائی خستہ ہو چکی ہے۔‘‘

محکمہ فلوریکلچر کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ محکمہ آبپاشی اینڈ فلڈ کنٹرول کی جانب سے پارک استعمال کرنے اسکی دیکھ بھال کرنے کے عوض کرایہ کی رقم بھیجنے کا نوٹس ارسال کیا گیا۔ conflict between Floriculture and Flood Control Departmentانہوں نے کہا کہ بار بار کرایہ طلب کرنے کے بعد محکمہ پھول بانی نے پارک کی دیکھ ریکھ بند کر دی۔ Sumbal Park Dilapidatedدریں اثناء مقامی باشندں نے انتظامیہ سے دونوں محکمہ جات کے مابین معاملہ کرنے اور پارک کی شان رفتہ کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: دلناگ پارک ترال میں جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.