ETV Bharat / state

Religious Seminar in Bandipora بانڈی پورہ میں بین المسالک صوفی سیمنار کا انعقاد - کشمیر کی صوفیانہ تہذیب و تاریخ

ضلع بانڈی پورہ میں منعقدہ صوفی سیمنار میں مختلف مکاتب فکر سے وابستہ علماء کرام نے کشمیر کی صوفیانہ تہذیب و تاریخ پر روشنی ڈالی۔Bandipora Sufi Seminar

بانڈی پورہ میں بین المسالک صوفی سیمنار کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 23, 2022, 5:59 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے نوگام، سوناواری علاقے میں ’’صوفیت و عرفان، امن کی پہچان‘‘ عنوان کے تحت ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے وابستہ علماء کرام و مقررین نے شرکت کی۔ منتظمین کے مطابق سیمنار کا مقصد وادی کشمیر میں ’’کشمیر میں روایتی صوفی تہذیب اور امن و اتحاد کے پیغام کو عوام تک پہنچانا ہے۔‘‘ Sufi Seminar Held in North Kashmir’s Bandipora District

جموں و کشمیر پیپلز جسٹس فرنٹ نامی ایک ادارے کی جانب سے منعقدہ اس پروگرام میں علماء کرام نے کشمیر میں ہندو، مسلم، سکھ اتحاد کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المسلمین پر بھی زور دیا۔ سیمنار کے دوران مقررین نے کہا کہ ’’شر پسند عناصر کشمیر کی تاریخی صوفیانہ تہذیب و ثقافت کو ختم کرنے کے درپے ہیں، تاہم وہ اس میں ہر گیز کامیاب نہیں ہونگے، اگر ہم اپنے اس تاریخی ورثہ کو سمجھ کر اس کی ترویج و اشاعت میں اپنا کردار ادا کریں۔‘‘ Sufi Seminar Held in Sonawari Bandipora

سیمنار کے دوران کشمیر میں اسلام کی ترویج و اشاعت میں اولیاء کرام اور صوفیاء عظام کے کردار کو اجاگر کیا گیا۔

مزید پڑھیں: Sufi conference in Shopian : زرورہ شوپیان میں صوفی کانفرنس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.