ETV Bharat / state

بانڈی پورہ میں آوارہ کتوں کا قہر - stray dogs in bandipora

دو درجن سے زائد لوگوں کو آوارہ کتوں نے اپنا شکار بنایا۔

بانڈی پورہ میں آوارہ کتوں کو قہر
بانڈی پورہ میں آوارہ کتوں کو قہر
author img

By

Published : Jun 10, 2020, 2:28 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ علاقے بوناکوٹ میں آج آوارہ کتوں نے دو درجن سے زائد مقامی لوگوں پر حملہ کیا جس سے پورے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔

مقامی لوگوں نے الزام عائد کیا کہ اس طرح کے حملے آج کل آئے دن ہو رہے ہیں اور علاقے میں کتوں کی آبادی کو روکنے کے لیے کوئی اقدامات نہیں کیے جارہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ آوارہ کتوں نے تہلکا مچایا ہوا ہے اور کل سے رہایشوں پر حملہ کر رہے ہیں اور ان کو بری طرح سے زخمی کر رہے ہیں۔'

اطلاعات کے مطابق، زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد اور اینٹی ریبیز ویکسینس کے لئے ضلع اسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا ہے۔

بانڈی پورہ میں آوارہ کتوں کو قہر

مقامی لوگوں نے کہنا ہے کہ 'بچے اور بزرگ اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے قاصر ہیں اور اگر نکلے بھی تو انہیں کتوں کے کاٹنے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

انہوں نے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ آوارہ کتوں کی آبادی کو روکنے کے لئے جلد اقدامات کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.