ETV Bharat / state

DC Bandipora On Abroad Travel: بیرونی ممالک کے دورے چھپانے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد DC Bandipora On Travel History نے ان افراد کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔ جو بیرونی ممالکTravel History سے آکر اس کی تفصیلات چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، یا ایسا کریں گے۔ یہ حکم نامہ کورونا وائرس انفیکشن کے اومیکرونOmicron variant ویرینٹ کے پھیلاؤ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

author img

By

Published : Dec 7, 2021, 2:25 PM IST

بیرونی ممالک کے دوروں کو چھپانے والے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا حکم

بانڈی پورہ؛ انتظامیہ نے ایسے افراد کے خلاف سخت کاروائی کا حکم Stern Action If Foreign Trips Not Reportedدیا ہے۔ جو بیرونی ممالک کے دوروں کو چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ڈپٹی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد نے ان افراد کے خلاف سخت کاروائی کر نے کے احکامات صادر کیے ہیں۔ جو بیرونی ممالک سے آکر اس کی تفصیلات چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں، یا ایسا کریں گے۔ یہ حکم نامہ کورونا وائرس انفیکشن کے اومیکرون ویرینٹ کے پھیلاو کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

بانڈی پورہ میں منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران انہو نے کہا کہ جن افراد نے پچھلے دو ہفتوں کے دوران کسی بھی ملک یا بھارت کی دوسری ریاستوں کا دورہ کیا ہے وہ اس حوالے سے انتظامیہ کو مطلع کرے اور اس کی تفصیلات بھی فراہم کرے۔ انہو نے کہا کہ اس نئے وائرس کے پھیلاو کی ایک وجہ یہ بھی ہے۔

انہو نے کہا کہ جن افراد کے نام اس لسٹ میں موجود نہیں ہیں۔ جن کی موت پچھلے چند سالوں کے دوران کووڈ کی وجہ سے ہوئی تھی؛ انہیں چاہیے کہ وہ ان کے موت کی اسناد انتظامیہ کے سامنے پیش کرے تاکہ اگر ایسا کوئی کیس ہے تو وہ بھی سرکاری امداد کا حقدار ہوسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Awareness Camp Bandipora: بے روزگار سے سو روزگار عنوان سے بیداری کیمپ کا اہتمام

واضح رہے کہ پچھلے دنوں گریز علاقے سے تعلق رکھنے والے چند افراد نے الزام عائد کیا تھا کہ ان کے رشتہ داروں، کی موت بھی کووڈ کی وجہ سے واقع ہوئی تھی۔ تاہم انتظامیہ کی لسٹ میں ان کا نام عایب ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Omicron Precautions: اومیکرون کے بچنے کے لیے احتیاط ضروری ہے: رامپور ڈی ایم

۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.