ETV Bharat / state

Tourism in the Gurez Valley: وادی گریز میں سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات پر غور جاری ہے، ڈی ڈی سی - Promote Tourism in the Gurez Valley

جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سیاحتی مقام گریز میں سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لیے کئی طرح کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اس کی جانکاری مقامی ڈی ڈی سی ڈاکٹر اویس احمد نے میڈیا کو دی ہے Steps are being considered to promote tourism in the Gurez Valley۔

Promote Tourism in the Gurez Valley
Promote Tourism in the Gurez Valley
author img

By

Published : May 16, 2022, 4:41 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ ڈاکٹر اویس احمد Dr. Owais Ahmed نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس سال بانڈی پورہ خصوصآ خوبصورت وادی گریز Gurez Valley میں سیاحت کو فروغ دینے اور سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مختلف طرح کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال سیاحوں کی ایک بڑی تعداد نے وادی گریز کی سیر کی اور امید یہ ہے کہ اس سال بھی سیاحوں کی ایک بڑی تعداد گریز کی سیر کرے گی۔

ویڈیو دیکھیے۔

ڈی ڈی سی ڈاکٹر اویس احمد نے مزید کہا کہ دیگر سہولیات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے لیے سہولیات کو وسعت دینے کے حوالے سے بھی کئی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.