ETV Bharat / state

'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام - 'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام

ضلع پولیس لائنز بانڈی پورہ میں گزشتہ تین دنوں سے جاری پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت آڈیشن 'چھونا ہے آسمان' آج اختتام پزیر ہوا ۔

'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام
author img

By

Published : Jul 4, 2019, 11:40 PM IST

اس پروگرام میں بڑی تعداد میں ضلع سے وابستہ فنکاروں نے اپنے ہنر اور قابلیت کا مظارہ کرکے آڈیشن میں حصہ لیا، انہوں نے اپنی سرہلی آواز میں حاضرین سے خوب داد تحسین حاصل کی۔

'چھونا ہے آسمان' آڈیشن کا شاندار اختتام

اس آڈیشن میں نو بچوں کا انتخاب ہوا جو اب شمالی زون میں حصہ لینے جارہے ہیں اور وہاں اپنے ہنر کا مظاہرہ کرینگے۔

پروگرام کے دوران منتظمین کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پروگرام سے ان بچوں کی صلاحیت کو نکھارنا ہے اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرانا ہے تاکہ وہ اپنے فن اور صلاحیت کا بھرپور استعمال کریں۔

Intro: آڈیشن "چھونا ہے اسمان "اج  ڈسٹرکٹ ضلح پولیس لاینز میں  اختتام پذیر ۔

Body:ڈسٹرکٹ پولیس لاینز بانڈی پورہ میں  گزشتہ تین دنوں سے جاری  پولیس سوک ایکشن پروگرام کے تحت اڈیشن چھونا ہے آسمان اج اختتام پزیر ہوا جس میں  بڈی تعداد میں  مقامی ضلح سے وابستہ فنکاروں نے اپنے ہنر اور قابلیت کا مظرہ کر کے اڈیشن میں  حصہ لیا  جنوں نے اپنی سرہلی اواز میں  حاضرین سے خوب داد  تحسین حاصل کی ۔

Conclusion:تقریب  کے  دوران پولیس سول سے وابستہ نمایدوں موجود رہے ۔
اس آیڈشن میں آج نو بچے سلیکٹ ہوے جو اب شمالی زون میں حصہ لینے جارہے ہیں اور اپنے ہنر کا مظاہرہ کرینگے۔

تقریب کے دوران منتظمین  کا کہنا  تھا کہ اس طرح کے پروگرامیوں سے ان بچوں کی صلاحیت کو نخارنا ہے ۔اور ان کو ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے تکہ وہ اپنے فن صلاحیت اور قبلیت کو صیح استعمال کریں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.