ETV Bharat / state

Protest in Bandipora: دیرینہ مطالبات کے لیے ڈی سی آفس کے سامنے عوام کا خاموش احتجاج

بانڈی پورہ کا ایک دور دراز علاقہ کیتسن سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ڈی سی آفس کے سامنے ایک خاموش Silent Protest in Front of DC Office احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ ہے کہ تقریباً تین سو چوکوں پر مشتمل اس علاقے کے لیے ٹرانسپورٹ کی ایک باقاعدہ سروس شروع کی جائے تاکہ ان کی مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔

Protest Against Long Standing Demands
Protest Against Long Standing Demands
author img

By

Published : Jan 27, 2022, 6:21 PM IST

بانڈی پورہ: ضلع بانڈی پورہ کے دور دراز پہاڑی علاقہ کیتسن سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے ڈی سی آفس کے سامنے خاموش احتجاج people from Ketsan protested in Front of DC office کیا۔ بانڈی پورہ کے ایک دور دراز علاقہ کیتسن سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد نے آج ڈی سی آفس کے سامنے ایک خاموش احتجاج کیا۔

Protest Against Long Standing Demands

ان کا مطالبہ ہے کہ قریب تین سو چوکوں پر مشتمل اس علاقے کے لیے ٹرانسپورٹ کی ایک باقاعدہ سروس شروع کی جائے جس سے ان کے مشکلات کا ازالہ ہوسکے۔ ان کا کہنا ہے اگرچہ آلوسہ اسٹینڈ سے دو سومو اس علاقےکے لیے رکھی گئی ہیں تاہم ان سے من مانی کرایہ وصو جاتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کیتسن سے آلوسہ کی محض چھ کلو میٹر کی مسافت کا سو روپے کرایہ وصولا جاتا ہے اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں وہ سروس بند کر دیتے ہیں۔ جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: Fire in Bandipora:ٹنگھاٹ بانڈی پورہ میں آتشزدگی، دو منزلہ مکان اور ایک گاؤ خانہ خاکستر

ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی بیمار کو سرد ترین رات کے دوران کاندھوں پر اٹھا کر تقریبآ چھ کلو میٹر دور آلوسہ تک لے جانا پڑتا ہے۔ اگرچہ اس علاقے میں ایک پرائمری ہیلتھ سینٹر تو ہے لیکن ٹرانسپورٹ سروس نہ ہونے کی وجہ سے کوئی ڈاکٹر یا طبی عملہ یہاں نہیں پہنچ پاتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس علاقہ کو حال ہی میں ٹورسٹ میپ پر لایا گیا ہے لیکن اس کے باوجود یہ علاقہ بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.