ETV Bharat / state

Several Kashmiri Poets Participated in Online Mushaira: جہلم ویلی کلچرم فورم کی جانب سے آن لائن مشاعرے کا انعقاد

لاک ڈائون کے دوران آن لائن مشاعروں اور ویبینار کا انعقاد عام ہوا جو ہنوز جاری ہےBandipora Online Mushaira۔ منتظمین کے مطابق مشاعروں میں شرکت سے نوجوان شعراء کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے وہیں ایسی تقاریب زبان و ادب کی حفاظت و ترویج کا باعث بنتی ہیں۔

جہلم ویلی کلچرم فورم کی جانب سے آن لائن مشاعرے کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 9, 2022, 2:21 PM IST

جہلم ویلی کلچرل فورم سمبل، بانڈی پورہ Jhelum Valley Cultural Forum, Sumbalنے ادبی مرکز کمراز، جموں و کشمیر کی سربراہی میں ایک آن لائن مشاعرے کا اہتمام Jhelum Valley Cultural Forum Conducts Online Mushairaعمل میں لایا۔

مشاعرے کا انعقاد ادبی مرکز کمراز کے ’’جشن زریں‘‘ سلسلے کی ایک کڑی کے تحت منعقد کیا گیا جس میں وادی کشمیر کے نامور شعراء Several Kashmiri Poets Participated in Online Mushairaاور ادباء نے شرکت کی۔

مشاعرے کی صدارت نامور شاعر اور ادیب فیاض تلگامی نے انجام دی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی ادبی مرکز کمراز کے صدر محمد امین بٹ تھے۔

جہلم ویلی کلچرل فورم سمبل کے صدر فاروق سمبلی نے اس موقع پر خطبہ استقبالیہ پیش کیا جس میں انہوں سبھی شرکاء کا استقبال کیا اور فورم کا مختصر تعارف بھی پیش کیا۔

جہلم ویلی کلچرم فورم کی جانب سے آن لائن مشاعرے کا انعقاد
جہلم ویلی کلچرم فورم کی جانب سے آن لائن مشاعرے کا انعقاد

بعد ازاںشعراء Online Mushaira conducted by Jhelum Valley Cultural Forum, Sumbalحضرات نے اپنے اپنے منظوم کلام سے شرکاء کو محظوظ کیا۔

قابل ذکر ہے کہ وادی کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے عائد لاک ڈائون کے دوران آن لائن مشاعرے اور ویبینار کا سلسلہ شروع ہوا جو ہنوز جاری ہے۔

منتظمین کے مطابق مشاعروں میں شرکت سے نوجوان شعراء کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے وہیں ایسی تقاریب زبان و ادب کی حفاظت و ترویج کا باعث بنتی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.