ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: مسافر بردار گاڑی حادثہ کا شکار، متعدد زخمی - ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں

ضلع بانڈی پورہ میں ترکہ پورہ کے قریب مسافر بردار گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 9:31 PM IST

شمالی کشمیر میں ضلع بانڈی پورہ کے ترکہ پورہ علاقے میں ایک مسافر بردار گاڑی حادثہ کا شکار ہوئی جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

زخمیوں کو فوری طور علاج کے لئے ضلع ہسپتال بانڈی پورہ پہنچایا گیا جہاں انہیں ابتدائی علاج و معالجہ فراہم کیا گیا۔

بانڈی پورہ: مسافر بردار گاڑی حادثہ کا شکار، متعدد زخمی

حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے تاہم شدید طور پر زخمی تین افراد بانڈی پورہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.