یہ کارڈن بونہ محلہ، پرے محلہ اور دیگر کئی محلوں میں اس وقت جاری ہے-
علاقے میں فوج کو عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی خفیہ اطلاعات ملی جس کے بعد آرمی اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔