اس معاملے میں پرنسپل سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔ اسکول انتظامیہ نے اس لڑکے کے حق میں برتھ سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں جس پر تین برس کی لڑکی کے ساتھ ریپ کا الزام عائد ہے۔
یہ کہا جارہا ہے کہ سرٹیفکیٹ میں اس لڑکے کو کمسن بتایا گیا جبکہ اسکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ریکارڈ کے مطابق سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں۔
اس معاملے میں اسکول کے ایڈمیشن کلرک کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔