ETV Bharat / state

Roads at Sonawari Village بارش کی وجہ سے سوناواری گاؤں کی سڑکیں خراب - Roads at Sonawari village

بانڈی پورہ روڑ سے شلوت سوناواری گاؤں کے اندر جانے والی سڑک پر بارش کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیوں کہ یہ سڑکیں معمولی بارشوں سے بھی پانی سے بھر جاتی ہیں۔ Sonawari village Roads damaged due to rain

بارش کی وجہ سے سوناواری گاؤں کی سڑکیں خراب

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 1:57 PM IST

بانڈی پورہ: سرینگر بانڈی پورہ روڑ سے شلوت سوناواری گاؤں کے اندر جانی والی سڑکیں معمولی بارشوں سے بھی پانی سے بھر جاتی ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو آنے جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سڑک پر ڈرینیج یا نکاسی آب کا کوئی ذریعہ موجود نہیں ہے جس کی وجہ سے شلوت بس اسٹاپ کے نزدیک یہ سڑک پانی اور کیچڑ سے بھری رہتی ہیں۔ Roads in Sonawari village damaged due to rain

بارش کی وجہ سے سوناواری گاؤں کی سڑکیں خراب

یہ بھی پڑھیں:

مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سڑک کی حالت کو بہتر بنایا جائے اور یہاں پانی کی نکاسی کے لیے کوئی مناسب انتظام کیا جائے۔ قابل ذکر ہے کہ یہاں بارشوں اور برفباری کے دوران عام لوگوں اور اسکولی بچوں کا چلنا پھرنا کافی دشوار ہو جاتا ہے اور یہ سڑک شلوت کے علاوہ متعدد گاؤں دیہات کو سرینگر بانڈی پورہ روڑ سے جوڑتی ہے۔ مقامی لوگوں نے متعلقہ محکمے سے اس مسئلے کو جلد حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.