ETV Bharat / state

MC Sumbal Chairman visits Inderkoot: 'عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے' - میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین

شمالی کشمیر North Kashmir کے ضلع بانڈی پورہ میں میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین اور پیپلز کانفرنس رہنما جہانگیر احمد Municipal Committee Chairman Jahangeer Ahmad نے اندرکوٹ علاقے کا دورہ کرکے پارٹی ورکروں کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔

میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد کا اندرکوٹ علاقے کا دورہ

author img

By

Published : Jan 12, 2022, 5:24 PM IST

ضلع بانڈی پورہ کے سمبل، سوناواری کے اندرکوٹ علاقے میں میونسپل کمیٹی سمبل Municipal Committee Sumbalکے چیئرمین نے درجنوں پارٹی ورکروں کے ساتھ مختلف امور پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ ایک جلسے کے دوران عوامی وفود سے بھی ملاقات کی۔

میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین جہانگیر احمد کا اندرکوٹ علاقے کا دورہ

انہوں نے عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل MC Sumbal Chairman Assures Resolving Public Issues on Priority Basisکرنے کی یقین دہانی کی۔

پارٹی کارکنوں سے تبادلہ خیال کے دوران انہوں نے جموں و کشمیر میں مستقبل میں متوقع انتخابات کی حکمت عملی اور پارٹی کو زمینی سطح پر مضبوط بنانے کے حوالے سے بات چیت کی۔

دریں اثناء انہوں نے دیگر مقامی سیاسی پارٹیوں کے رہنمائوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: ’’سمبل کے لوگوں نے ہر بار ووٹ دیکر ایک مخصوص شخص کو کامیاب بنایا، تاہم اسکے عوض اُس نے عوامی مسائل کو حل کرنے میں کبھی بھی سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا۔‘‘

میونسپل کمیٹی سمبل کے چیئرمین نے طنز کرتے ہوئے کہا: ’’بیشتر علاقوں میں آج بھی پینے کے پانی کی شدید قلت ہے، آج تک منتخب رہنما عوام کو پانی مہیا کرانے میں بھی کامیاب نہ ہوئے۔‘‘

انہوں نے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیا MC Sumbal Chairman visits Inderkootاور لوگوں کو یقین دلایا کہ تمام نامکمل کام مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.