ETV Bharat / state

بانڈی پورہ: شعری مجموعہ ’سوزندراز‘ جاری - Sozindraaz released

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں صوفی شاعر شعبان صاحب کے شعری مجموعے کی رسم اجرائی کے موقع پر علاقے کے کئی ادیبوں اور شعراء نے شرکت کی۔

بانڈی پورہ: شعری مجموعہ ’سوزندراز‘ جاری
بانڈی پورہ: شعری مجموعہ ’سوزندراز‘ جاری
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 5:17 PM IST

بانڈی پورہ کی ایک ادبی تنظیم بزم شعبان نے صوفی شاعر شعبان صاحب کے شعری مجموعہ ’سوزندراز‘ جاری کیا۔ اس موقعے پر ادیبوں، قلمکاروں، شعراء اور مقالہ نگاروں نے شرکت کی۔

شعری مجموعہ ’سوزندراز‘ کی ترتیب مجید مجازی نے انجام دی۔ اس موقعے پر مختلف مقالہ نگاروں، شعراء اور قلمکاروں نے کتاب سے متعلق اپنی آراء پیش کرتے ہوئے صوفی شاعر شعبان صاحب کی زندگی اور شاعری کمالات کے متعلق مقالات پڑھے۔

کتاب کی رسم اجرائی کے موقعے پر جنرل سیکریٹری حلقہ ادیب سونہ واری شاکر شفیع، صدر وہاب کلچرل سوسائٹی ڈاکٹر ریاض الحسن، جنرل سیکریٹری ادبی فورم بانڈی پورہ منصور منتظر اور دیگر ذی عزت افراد نے شرکت کی۔

پروگرام کی نظامت سہیل فاروق نے انجام دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.