ETV Bharat / state

JKPC Workers Meeting In sumbul سمبل سوناواری کے اندرکورٹ میں پیپلز کانفرنس کا اجلاس منعقد - پی سی کارکنان میٹنگ سمبل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اندرکوٹ علاقہ میں جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کی جانب سے کارکنان کا اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی کارکنان کی اچھی خاصی تعداد نے شرکت کی۔PC Workers Conference in Sumbul

peoples-conference-held-workers-meeting-in-inderkoot-sumbul
سمبل سوناواری کے اندرکورٹ میں پیپلز کانفرنس کا اجلاس منعقد
author img

By

Published : Oct 20, 2022, 5:01 PM IST

باندی پورہ: جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے آج سمبل سوناواری کے اندرکوٹ علاقہ میں کارکنوں کا ایک اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس کی قیادت جے کے پی سی کے نوجوان ضلع صدر جہانگیر ڈار۔اجلاس میں پارٹی کارکنان کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔ جہانگیر ڈار نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کمشیر میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے تیار رہے اور پارٹی کو گراس روٹ لیول پر مضبوط بنانے پر زور دیا۔PC Workers Conference in Sumbul

سمبل سوناواری کے اندرکورٹ میں پیپلز کانفرنس کا اجلاس منعقد

مزید پڑھیں: JKPC Workers Meet in Sumbal جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس نے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر احمد نے کہا کہ انہیں پارٹی کی طرف سے یہ ہدایات ہیں کہ وہ زمینی سطح پر پارٹی کو مزید مضبوط بنائیں، جس کے لیے وہ ضلع بھر میں کارکنانکے اجلاس منعقد کر رہے ہے۔انہوں نے کہا کہ ان پروگرامز کے انعقاد سے کارکنان کے ساتھ صلح مشورہ کیا جاتا اور آئندہ ہونے والے انتخابات کے لیے حخمت عملی ترتیب دی جاتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.