ETV Bharat / state

BJP Join in Bandipora: بانڈی پورہ میں بی جے پی کی رکنیت سازی مہم - بانڈی پورہ میں لوگوں نے بی جے پی جوائن کیا

ضلع بانڈی پورہ میں کئی پارٹیوں کے رہنماؤں نے معراج راتھر کی موجودگی میں بی جے پی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر معراج راتھر نے کہا کہ بی جے پی لوگوں کی توقعات کے مطابق کام کرے گی People Joined BJP in Bandipora۔

BJP Join in Bandipora
BJP Join in Bandipora
author img

By

Published : May 16, 2022, 6:21 PM IST

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں دیگر سیاسی پارٹیوں کے کارکنان بی جے پی میں شامل ہوئے جو گزشتہ دہائیوں سے دوسری مختلف جماعتوں کے ساتھ وابستہ تھے۔ بانڈی پورہ کے وجہ پارہ سے تعلق رکھنے والے ان کارکنان نے جمعہ کو بی جے پی رہنما معراج راتھر BJP leader Meraj Rather کی موجودگی میں شامل ہوئے۔

ویڈیو دیکھیے۔

معراج راتھر نے پارٹی میں نئے شامل ہونے والے کارکنوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 70 سال سے زیادہ عرصے سے این سی اور دیگر پارٹیوں نے بے وقوف بنایا اور وہ آج بھی بنیادی سہولیات کے لیے ترس رہے ہیں۔ معراج راتھر نے انہیں یقین دلایا کہ بی جے پی ان کی امنگوں اور توقعات کے مطابق کام کرے گی۔ People Joined BJP in Bandipora

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.