ETV Bharat / state

Gurez Traffic Update گریز روڈ جمعہ سے یکطرفہ ٹریفک کیلئے بحال - کشمیر کی قومی شاہرائیں بحال

سرحدی قصبہ گریز کو ضلع بانڈی پورہ سے جوڑنے والی 85 کلو میٹر سڑک پربیکن عملہ نے برف ہٹا دیا ہے۔ حکام نے کل سے سڑک پر یک طرفہ ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت دی ہے۔one way traffic allowed from tomorrow on gurez road

one-way-traffic-allowed-from-tomorrow-on-gurez-road
گریز روڈ کل سے یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 10:47 PM IST

بانڈی پورہ: کشمیر کے بالائی علاقوں میں حالیہ پرفباری کے سبب کئی شاہراہ بند ہوئی تھی۔ وہیں انتظامیہ اور بیکن عملہ نے سخت محنت کر کےشاہراوں کو ٹریفک کی نقل وحمل کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ نے آج ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے86 کلو میٹر طویل تاریخی مغل روڈ کو تین روز بند رہنے کے بعد آج ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے کھول دیا گیا ہے،جبکہ سرینگر لہیہ شاہراہ کو بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے۔Gurez Traffic Update

گریز روڈ کل سے یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال

سرحدی قصبہ گریز کو ضلع بانڈی پورہ سے جوڑنے والی سڑک کو چار روز تک بند رہنے کے بعد کل سے ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔بی آر او کے ایک افسر نے بتایا کہ سڑک پر برفانی تودے گرنے اور کئی درختوں کے اکھڑ جانے اور موسم کی خراب صورتحال کی وجہ سے سڑک پر برف ہٹانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، تاہم آج حملہ نے سڑک پر برف ہٹانے کا کام مکمل کیا ہے۔one way traffic allowed from tomorrow on gurez road

مزید پڑھیں: Mughal Road Traffic Update تاریخی مغل روڈ اور سری نگر لہیہ شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بحال

ایس ڈی ایم گریز ڈاکٹر مدثر احمد نے کہا کہ ائندہ کل گریز بانڈی پورہ روڈ پر یک طرفہ ٹریفک بحال ہوگا۔ کل گاڑیوں کو گریز سے بانڈی پورہ تک چلنے کی اجازت ہوگی۔SDM Gurez Dr Mudasir Ahmad

وہیں مقامی لوگوں نے گریز بانڈی پورہ سڑک کو جلد از جلد دوبارہ کھولنے کے لیے بی آر او کی کوششوں کو سراہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.